ایف آئی اے نے اسلام آباد میں انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت پکڑ لی،ملزمان ویتنام میں پاکستان سے انسانی اعضا سپلائی کرتے تھے

ایف آئی اے نے اسلام آباد میں انسانی اعضا کی غیر قانونی خرید و فروخت پکڑ لی،ملزمان ویتنام میں پاکستان سے انسانی اعضا سپلائی کرتے تھےتفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اور ہوٹا ٹیموں کا ایف سیون اسلام آباد میں چھاپے
چینی باشندوں سمیت پانچ افراد انسانی اعضا کیس میں گرفتار کر لیے گئے,
چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں انسانی پلاسنٹا برآمد کرلیا گیا⁦,⁩ایف آئی اے ٹیموں نے
تازہ خشک اور پراسیس شدہ پلاسنٹا کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا گیا
ملزمان اسپتالوں سے انسانی پلاسنٹا حاصل کرنے میں ملوث نکلے
پلاسنٹا پشاور راولپنڈی اور لاہور کے اسپتالوں سے جمع کیا جاتا تھا
پراسیس شدہ پلاسنٹا کو غلط ظاہر کرکے بیرون ملک بھیجا جاتا تھا
ملزمان پلاسنٹا کو بھیڑ کے اعضا ظاہر کرکے برآمد کرتے تھے
تحقیقات میں ویتنام کو پلاسنٹا برآمد کرنے کا انکشاف ہوا,
پراسیس شدہ پلاسنٹا ادویات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا تھا
ملزمان نے مقامی سہولت کاروں کی مدد سے نیٹ ورک قائم کیا تھا ٫ایف آئی اے نے پراسیسنگ مواد بھی قبضے میں لے لیا⁦,⁩برآمد شدہ نمونے طبی معائنے کیلئے پمز اسپتال بھجوا دیے گئے،اسانی اعضا کیس میں مزید تحقیقات جاری ہیں

Related coverage

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *