آزاد کشمیر الیکشن کی تیاریاں،ن لیگ نے مزید امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئئے
پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد نواز شریف کی منظوری سے آزاد جموں کشمیر کے عام انتخابات کے لیے مزید پانچ پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے گئے ،مریم اورنگزیب کے مطابق
18 جون کو37امیدواروں کو پہلے ہی پارٹی ٹکٹ جاری ہو چکے ہیں،جبکے
ایل اے8راج محل سے ملک محمد نواز خان کو ٹکٹ دے دی گئی ٫
ایل اے18عباس پور سے لیگی امیدوارو چوہدری محمد یاسین گلشن ہوں گے
ایل اے22توڑر سے سردار عبدلخالق واثی ن لیگ کے ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوئے
ایل اے36جموں تین کی سیٹ کیلیے محمد احسن رضا پارٹی ٹکٹ لینے میں کامیاب ہویے
جبکے
ایل اے41ویلی دو حلقے کیلیے ن لیگ کی ٹکٹ پر محمد عامر شاہ الیکشن لڑیں گے