آزاد کشمیر الیکشن کی تیاریاں،ن لیگ نے مزید امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دئئے

پاکستان مسلم لیگ⁦(⁩ن) کے صدر محمد نواز شریف کی منظوری سے آزاد جموں کشمیر کے عام انتخابات کے لیے مزید پانچ پارٹی ٹکٹ جاری کر دئیے گئے ،مریم اورنگزیب کے مطابق
18 جون کو⁦37⁩امیدواروں کو پہلے ہی پارٹی ٹکٹ جاری ہو چکے ہیں،جبکے
ایل اے⁦8⁩راج محل سے ملک محمد نواز خان کو ٹکٹ دے دی گئی ٫
ایل اے⁦18⁩عباس پور سے لیگی امیدوارو چوہدری محمد یاسین گلشن ہوں گے
ایل اے⁦22⁩توڑر سے سردار عبدلخالق واثی ن لیگ کے ٹکٹ لینے میں کامیاب ہوئے
ایل اے⁦36⁩جموں تین کی سیٹ کیلیے محمد احسن رضا پارٹی ٹکٹ لینے میں کامیاب ہویے
جبکے
ایل اے⁦41⁩ویلی دو حلقے کیلیے ن لیگ کی ٹکٹ پر محمد عامر شاہ الیکشن لڑیں گے

Related coverage

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *